×

بی ایس اوآزاد کے چیئر میں زاہد بلوچ کی اغواء نماء گرفتاری اور بی ایس او آزاد سمیت بلوچ آزادی پسند عوام کے خلاف کریک ڈاؤں اور جارحیت کی مذمت ریاست نوشتہ دیوار پڑھ لیں آزادی کے لئے متحرک جدوجہد کو نہیں روکا جا سکتا بلوچ گہار موومنٹ

بی ایس اوآزاد کے چیئر میں زاہد بلوچ کی اغواء نماء گرفتاری اور بی ایس او آزاد سمیت بلوچ آزادی پسند عوام کے خلاف کریک ڈاؤں اور جارحیت کی مذمت ریاست نوشتہ دیوار پڑھ لیں آزادی کے لئے متحرک جدوجہد کو نہیں روکا جا سکتا بلوچ گہار موومنٹ

26.4.2014
بلوچ گہار موومنٹ نے اپنے جاری کئے گئے ایک مرکزی بیان میں بی ایس اوآزاد کے چیئر میں زاہد بلوچ کی اغواء نماء گرفتاری اور بی ایس او آزاد سمیت بلوچ آزادی پسند عوام کے خلاف کریک ڈاؤں اور جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ آزادی کے حصول کے لئے سرگرم سیاسی نوجوانوں کو مسلسل ریاستی جارحیت کا سامناہے زاہد بلوچ اور ہزاروں بلوچ فرزندون کی اغواء نماء گرفتاری کے زریعہ ریاست ہمیں آزادی کی جدوجہد سے دستبرداری کا جو پیغام دینا چاہتی ہے لیکن ریاست نوشتہ دیوار پڑھ لیں کہ آزادی کے لئے جاری متحرک انقلابی جدوجہد کو کسی بھی قسم کی مکروہ ہتکھنڈوں سے نہیں روکا جا سکتا ترجمان نے کہاہے کہ بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد کو جو ایک سیاسی پس منظر رکھتی ہے لیکن قبضہ گیر ریاست اسے غیر جمہوری اقدامات اور تشدد کے زریعہ سبوتاژ کرنے کی جو کوشش کررہی ہے وہ اس میں مکمل ناکام ہوگا بلوچ قوم آزادی کے صفوں میں کھڑے ہیں اور غلامی اور بزگی کے خلاف بڑھ چڑھ کر بلوچ تحریک کا حصہ بن رہے ہیں ترجمان نے کہاکہ نہتے بلوچ فرزندون کواغواء نماء گرفتاریان ریاست کی بھوکلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے اس طرح کے مزموم کاروائیوں سے ریاست کی جمہوریت اور تہذیب و روایات پوری دنیا کے سامنے آئینہ ہے کہ وہ کس طرح انسانیت اور انسانی حقوق کی دھجیان بکھیر کر انسان دوست اداروں کو چیلنج کررہی ہے ترجمان نے کہاکہ اقوام متحدہ اور انسان دوست ادارے بلوچ نسل کشی کو روکنے اور بلوچستان میں اغواء نماء گرفتاریوں اور حراستی قتل عام کے سلسلے کو رکوانے کے لئے پاکستانی ریاست پر دباؤ ڈال کر ان کی مجرمانہ کاروائیوں کی مزمت کریں اگر ریاست کو اس طرح کی کاروائیون پر چھوٹ دی گئی تو ایک بڑے انسانی بحران کے جنم لینے پر خطے میں پائیدا ر امن کا قیام مشکل ہوگا

Previous post

حامد میر پر حملہ اظہار رائے کی آزادی اور حق کی آواز پر حملہ ہے آزادی صحافت کا ڈھنڈورا پیٹنے والاریاست کا چہرہ دنیا کے سامنے آگیا ہے کہ پاکستانی ریاست پریس کی آزادی کی کتنی قدر کرتی ہے بلوچ سالویشن فرنٹ

Next post

بی ایس او آزاد کے چیئر مین زاہد بلوچ کی اغواء نماء گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت ز اہد بلوچ کی آزاد کےاغواء نماء گرفتاری پہلا واقعہ نہیں بلکہ قبل ازین متعدد انقلابی نوجوانوں کو حراست میں لے کر غائب کیا گیا۔ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ